عجائبات کے ملک مصر سے فرعون کے دور کی 3ہزار 7سو سال پرانی ایسی چیز دریافت کہ سب دنگ رہ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مصر میں ماہرین آثار قدیمہ نے تین ہزار سات سوسال پرانا اہرام دریافت کیا ہے،مصرکے ماہرین آثار قدیمہ نے قاہرہ کے قریب واقع شہر دشہور کے مضافات میں فراعنہ کے قبرستان میں نئے اہرام کا پتہ لگایا ہے۔اندازے کے مطابق یہ اہرام مصر کے تیرہویں فرعون کے قبیلے سے تعلق رکھتا ہے اور اس کی تاریخ 17 یا 18 صدی قبل مسیح سے پرانی ہے،مصر کی وزارت آثار قدیمہ نے اعلان کیا ہے کہ اہرام کا کچھ حصہ صحیح و سالم ہے ،مصر میں 123 اہرام ہیں، جن میں سے سب سے پرانا گیزہ نامی اہرام ہے 4500 سال قبل تعمیر کیا گیا تھا۔

فیس بک
ٹویٹر
واٹس ایپ
وائیبر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

’’بزرگ شہری کو لات مارنے والے ٹریفک آفیسر وسیم سجاد کا عبرتناک انجام ‘‘
تحریک انصاف کے کھلاڑیوں کا جشن،اہم سیاسی رہنمانے شمولیت کا اعلان کردیا
آرمی چیف نے ملاقات کے دوران عمران خان کوکس مسئلے پر پیچھے ہٹنے کا کہا؟
’’پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا ‘‘ مرکزی رہنما کو گرفتار کرلیا گیا
ن لیگ دو دھڑوں میں تقسیم، شہباز اور نواز شریف آمنے سامنے آگئے، سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف
’’جے یو آئی کے صد سالہ اجتماع میں امام کعبہ کی آمد ‘‘ شدید ہنگامہ آرائی ۔۔پولیس پہنچ گئی۔۔ حالات کشیدہ
’’افغانستان سے پاکستان آنے والی ایک گاڑی پکڑی گئی ‘‘
’’دنیا کا خطرناک ترین ہتھیار،ٹاماہاک کروز میزائل ‘‘ اس میزائل کو یہ عجیب و غریب نام کیوں دیا گیا ؟ حیران کن انکشاف ‎
’’پاکستان میں گاڑیوں کے شوقین تیاری کر لیں‘‘ انتہائی سستی گاڑی وہ بھی پاکستان میں ،پٹرول کو بھی بھول جائیں۔۔بڑی خوشخبری
’’کلین چٹ مل گئی ‘‘
’’ونود کھنہ زندہ ہیں ‘‘
وہ قبر کس کی تھی جو مردے کو قبول کرنے سے انکار کر رہی تھی ؟ لرزہ خیز واقعہ

متعلقہ خبر یں

سعودی عرب سے تشویشناک خبر آگئی۔۔۔کئی پاکستانی جاں بحق، 25زخمی، اموات میں اضافے کا خدشہ
پانامہ کیس کا فیصلہ! (ن) لیگ کیلئے خوشخبری
پانامہ کیس س ے پیچھے ہٹنے کیلئے مجھے کتنی بڑی رقم کی آفر ہوئی؟
’’آپریشن ردالفساد‘‘ کارروائی کے دوران متعدد دہشتگرد ہلاک ، مقابلے میں رینجر ز اہلکار شہید
’’بس یہ بندہ ہمیں مل جائے تو پوری دنیا میں ہمارا ڈنکا بجے گا ‘‘ امام کعبہ نے کس پاکستانی کے بارے میں ایسا کہا ؟ جان کر سر فخر سے بلند ہو جائے گا ‎

اپنے بجلی کے بلوں کی زیادہ ادائیگی بند کریں! اب پیسوں کی بچت شروع کریں!

میں 42 کی ہوں لیکن 24 کی دکھائی دیتی ہوں! کیونکہ ہر شام میں یہ اپنے چہرے پر لگاتی ہوں۔۔۔

تمام الیکٹریشنز اسے جانتے ہیں اور خفیہ رکھتے ہیں! بجلی پر کیسے %80 بچائیں؟

میری دادی نے 15 دن میں اپنی جوانی واپس پا لی! جھریوں سے چھٹکارہ پائیے۔۔۔۔

کمر کی چربی گُھلانےکا آسان ترین طریقہ!2 ہفتے میں17کِلو وزن کم اگرخالی پیٹ لیں۔۔۔

موٹا پیٹ ماضی کا قِصّہ ہے۔ مَیں نے1 ماہ میں42 کِلو گھٹایاخالی پیٹ ایک گلاس پی کے

تمام الیکٹریشنز اسے جانتے ہیں اور خفیہ رکھتے ہیں! بجلی پر کیسے %80 بچائیں؟

کیسے لوگ بلوں کی %30 کم ادائیگی کرتے ہیں؟ یہاں دیکھیں>>>

اپنی تمام چربی گُھلائیں! ایک ماہ میں 19 کِلو وزن کم!اِس کے لِیے

روزانہ کی دس بڑی خبریں بذریعہ ای میل حاصل کریں



بذریعہ ای میل آپ کو دس بڑی خبروں کے ساتھ ساتھ کرنسی اور سونے کے ریٹس بھی بھیجے جائیں گے۔

Comments

Popular posts from this blog

The life of a working woman – Javed Chaudhry

THE DEMON WE CREATED